جنوبی کوریا، آئینی عدالت نے صدر یون سک کو عہدے سے ہٹا دیا

 سیؤل (صباح نیوز)جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر یون سک کو عہدے سے ہٹا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر یون سک یول کے مواخذے کی توثیق کر دی ہے۔جنوبی کوریا مزید پڑھیں