جماعت اسلامی کا ”الاقصیٰ ملین مارچ ”کل شاہراہ فیصل پر ہوگا مارچ سے حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے ،تیاریاں و انتظامات مکمل

کراچی(صباح نیوز) اسرائیل کی حالیہ دہشت گردی و جارحیت کے ایک سال مکمل ہونے و لبنان پر حملے کے خلاف اور”اہل غزہ وفلسطین”سے  اظہار یکجہتی کے لیے اتوار6جون کو3بجے سہ پہر شاہراہ فیصل پر عظیم الشان ”الاقصیٰ ملین مارچ” ہو مزید پڑھیں