جماعت اسلامی خیبرپختونخوا غزہ بچاومہم میں ہراول دستے کاکردارادا کرے گی ۔عبدالواسع

 پشاور(صباح نیوز) جماعت اسلامی خیبرپختونخوا وسطی کے امیر عبدالواسع نے کہا ہے کہ امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نےآج سے غزہ بچاو مہم کااعلان کیا ہے جس کے تحت 11اپریل کو لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے سامنے احتجاج سمیت مزید پڑھیں