جرائم کی روک تھام کے لئے حکومت ، پولیس اور رینجرز کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جرائم کی روک تھام کے لئے حکومت ، پولیس اور رینجرز کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ مزید پڑھیں