توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان، بشری بی بی پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد(صباح نیوز)توشہ خانہ 2 کیس میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا جبکہ مزید پڑھیں