ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 24 ہزار سے تجاوز کرگئیں

انقرہ (صباح نیوز)ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کرگئی، ایک لاکھ سے زائد افراد زخمی ہیں، 6 روز کے دوران 1500 سے زائد آفٹر شاکس آچکے ہیں، گرنے والی ہزاروں عمارتوں کے ملبے مزید پڑھیں