بین الاقوامی ہوائی کمپنیوں کی اسرائیل کے لیے پروازیں معطل

تل ابیب(صباح نیوز) امریکہ ، کنیڈا، برطانیہ،ڈنمارک،اسٹریلیا، بھارت کی بین الاقوامی ہوائی کمپنیوں کی اسرائیل کے لیے پروازیں سیکورٹی خدشات کے باعث معطل یا ملتوی کی جا رہی ہیں۔اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث بین الاقوامی ہوائی کمپنیاں مزید پڑھیں