بہاولپورمیں مال گاڑی کی بوگی پٹری سے اترگئی

نوابشاہ (صباح نیوز)نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے کے ایک ہفتے کے اندر اندر بہاولپورمیں بھی مال گاڑی کی ایک بوگی پٹری سے اترگئی، جس کے باعث بوگی کو جزوی نقصان پہنچا۔ ہزارہ ایکسپریس کو حادثہ مزید پڑھیں