بھارت کی دہشت گردانہ کارروائیاں عالمی امن کیلئے خطرہ : علی رضا سید

برسلز(صباح نیوز)کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ایجنٹوں کی طرف سے امریکہ سمیت دیگر ممالک میں مداخلت اور دہشت گردی کی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ علی رضا سید نے برسلز مزید پڑھیں