بھارتی لوک سبھا میں نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارتی ریاست منی پور میں ہونے والی فرقہ وارانہ فسادات کے بعد اپوزیشن نے دباو بڑھا دیا، بھارتی لوک سبھا نے وزیراعظم نریندر مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو قبول کر لیا ، بھارتی مزید پڑھیں