بنگلادیشی طلبہ کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی،صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ

ڈھاکہ (صباح نیوز)بنگلا دیشی طلبہ نے صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کر کے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔غزہ میں اسرائیلی اقدامات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے  پیر کو یونیورسٹی اور اسکولوں سمیت بنگلہ دیش بھر کے متعدد مزید پڑھیں