بنوں ، جائیداد کے تنازع پر چچا اور بھتیجوں میں فائرنگ،خاتون، دو بیٹوں سمیت جاں بحق ،3زخمی

بنوں (صباح نیوز)بنوں میں جائیداد کے تنازع پر چچا اور بھتیجوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، واقعہ میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ بنوں کے علاقے پیران طغل خیل میں گھر میں جائیداد کے تنازع پر جھگڑا مزید پڑھیں