بلوچستان میں سیلاب سے اموات 300 ہوگئیں، لاکھوں مویشی ہلاک،پی ڈی ایم اے

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور ان کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 300 ہو گئی جبکہ لاکھوں مویشی بھی قدرتی آفت کا شکار ہو گئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مزید پڑھیں