بلوچستان ،شدید برفباری، گاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا گیا

کوئٹہ (صباح نیوز)شمالی بلوچستان میں شدید برف باری کے باعث مسافرگاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ وادی زیارت، پشین،مسلم باغ، کان مہترزئی سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کا نیا سپیل گزشتہ رات گئے مزید پڑھیں