بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر خارج کی گئی درخواست دوبارہ بحال کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں