ایٹمی پاکستان  فلسطینیوں کو بچانے کے لیے کردار ادا کرے۔ ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن

مظفرآباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے کہاہے کہ اسلامی ممالک کے حکمران امریکہ سے نہیں اللہ سے ڈریں فلسطینیوں کی عملی مدد کریں،فلسطین پر قابض اسرائیل بے دردی سے فلسطینیوں کو صحفہ مزید پڑھیں