ایٹمی طاقت اور وسائل موجود  ہیں لیکن غیرت مند حکمران نہیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر اہل غزہ ومظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک گیر یوم احتجاج کے سلسلے میں کراچی میں نمائش تا سی بریز ”غزہ ریلی ” کا انعقاد کیا گیا مزید پڑھیں