اپنے تمام اعمال کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے مطابق ڈھالنا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی ،اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپنے تمام اعمال کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے مطابق ڈھالنا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے، ہمارا عقیدہ ہے مزید پڑھیں