امریکی کانگریس وومن الہان عمر اورالخدمت فاؤنڈیشن۔۔۔۔تحریرمحمد عبدالشکورصدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

گزشتہ شام(جمعہ21اپریل)مجھے ایک ایسی امریکی مسلم کانگریس وومن سے ملنے کا اتفاق ہوا جس کے خون اور ہڈیوں میں خوف نام کی کوئی چیز موجود نہیں۔بدحال ملک صومالیہ کے مہاجر کیمپوں میں بچپن گزار کرامریکی سر زمین پہ پہنچنے والی مزید پڑھیں