امریکی ٹیرف کے معاملے پر ہماری ٹیمیں وائٹ ہاؤس سے رابطے میں ہیں ،جام کمال خان

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ امریکی ٹیرف کے معاملے پر ہماری ٹیمیں، سفارت کار وائٹ ہاؤس سے رابطے میں ہیں تاکہ خدشات کو موثر انداز سے حکام تک پہنچایا جائے۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں