امدادکی منصفانہ و دیانتدارانہ تقسیم کی ضرورت ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی ،الخدمت فائونڈیشن دیانت کیساتھ خدمت کے جذبے سے مشکل گھڑی میں متاثرین کی بھر پور مددکر رہی ہے پریشان حال عوام کو امدادجبکہ  امدادکی منصفانہ تقسیم کیلئے حکمرانوں مزید پڑھیں