امجد اسلام امجد، الخدمت فاؤنڈیشن کیلیے ایک سایہ دار درخت کی مانند تھے،ڈاکٹر حفیط الرحمن صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

لاہور( صبا ح نیوز )مایہ ناز شاعر، دانشور الخدمت فاؤنڈیشن کے ہزاروں بچوں کے کفالت پروگرام کے سفیر امجد اسلام امجد دار فانی سے کوچ کر گئے۔ اس موقع پر صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر حفیظ الرحمن کا  اپنے تعزیتی مزید پڑھیں