الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے کرسمس کے موقع پر مذہبی ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کا مظاہرہ

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن نے پا کستان کے مختلف علاقوں میں 3ہزارمسیحی خاندانوں کو ان کے تہوارکرسمس پرتحائف اورپیکج فراہم کئے۔ ٹاؤن شپ لاہورمیں منعقدہ تقریب میں400مستحق مسیحی خاندانوں کوتحائف اورفوڈ پیکج فراہم کیاگیا۔ اس موقع پرمرکزی نائب صدورسید احسان مزید پڑھیں