افغان سرحد سے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام ،فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک،4زخمی

راولپنڈی (صباح نیوز) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں پاک، افغان بارڈر سے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 8دہشتگرد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں