اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی  لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے 40 ہزار آنسو گیس شیل خرید لیے

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف  کے ممکنہ لانگ مارچ کے شرکا کو روکنے کے لیے تیاری تیز کرتے ہوئے 40 ہزار آنسو گیس کے شیل منگوا لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس ہیڈ کوارٹر میں معمول کے مزید پڑھیں