اسلامی دنیا کے حکمرانو!تمھیں کیا ہوگیا ہے؟ اب بھی وقت ہے کہ سنبھل کر امت مسلمہ کی آواز بن جاؤ،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ اسلامی دنیا کے حکمرانو! تمھیں کیا ہوگیا ہے، اقتدار اور عزت اللہ کے ہاتھ میں ہے، پھر امریکہ کے سامنے کیوں سرنگوں ہو؟ کیا تم نے کلمہ توحید مزید پڑھیں