اسرائیل کو اشتعال انگیزی کے نتائج بھگتنا ہوں گے،ایرانی مندوب

نیویارک (صباح نیوز) اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب  نے کہا ہے کہ اسرائیل کو ہر اشتعال انگیزی کے نتائج بھگتنا ہوں گے، اسرائیل کو جواب دینا ناگزیر تھا، اسرائیل خطے کو ناقابل بیان تباہی کے دہانے پر دھکیل رہا ہے مزید پڑھیں