اسرائیل نے ایرانی میزائل حملے کا جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، ڈیوڈ کیمرون

تل ابیب(صباح نیوز)برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ یہ واضح ہے کہ اسرائیل نے ایرانی ڈرون اور بیلسٹک میزائل حملے کا جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔الجزیرہ کے مطابق ڈیوڈ کیمرون نے اسرائیل میں صحافیوں سے مزید پڑھیں