اسرائیلی وزیرخارجہ کا یو اے ای کا غیر معمولی دورہ، ہم منصب سے ملاقات

ابوظہبی(صباح نیوز)اسرائیل کے وزیر خارجہ گیدون سار نے متحدہ عرب امارات کا غیر معمولی دورہ کرتے ہوئے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بھی زید النہیان سے ملاقات کی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے ایک سرکاری بیان کے حوالے سے مزید پڑھیں