اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ اتفاق رائے ہوگیاتو25اکتوبرتک آئینی ترمیم پاس کرالی جائیگی، مجوزہ آئینی ترمیم پاس کرانے کیلئے ٹائم لائن اورڈیڈ لائن ہمارامسئلہ نہیں ہے،حکومت جلدی گھبرا جاتی ہے، سیاست میں جو ڈر مزید پڑھیں