آر ایس ایف کا بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ

پیرس(صباح نیوز) صحافیوں کی آزادی کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری  تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز(آر ایس ایف) نے کہا ہے کہ 2024 میں پیشہ ورانہ فرائض کی بجا آوری کے دوران  مارے جانے والے صحافیوں  میں سے ایک تہائی مزید پڑھیں