آرٹیکل 63 اے سے متعلق منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار ، سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیلیں متفقہ طور منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے منحرف اراکین اسمبلی کا ووٹ شمار نہ کرنے کا آرٹیکل63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دے دیا،عدالت عظمی نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق نظرثانی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے مزید پڑھیں