آرمی چیف سے چینی سفیر،نئے دفاعی اتاشی کی ملاقات

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ  اور چین کے نئے دفاعی اتاشی میجر جنرل یانگ یانگ نے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال مزید پڑھیں