آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔صدرمملکت ،وزیراعظم ،چیئرمین سینیٹ ،سپیکرقومی اسمبلی سمیت دیگر سیاسی شخصیات نے اظہارافسوس کیا ہے ۔ آرمی چیف  جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ مزید پڑھیں