ہم مزید آب و ہوا کی تباہی کی طرف بڑھ رہے ہیں، سینیٹر شیری رحمان

شرم الشیخ(صباح نیوز)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس سال ہم نے یکے بعد دیگرے ماحولیاتی تباہی کے واقعات دیکھے ہیں، ہم مزید آب و ہوا کی تباہی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔گلیشیئرز معمول سے مزید پڑھیں