گوادر میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح

گوادر(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے سمندری  امور قیصر احمد شیخ نے گوادر میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح کردیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وہ وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر گوادر مزید پڑھیں