کے الیکٹرک’ 3.3روپے فی یونٹ اضافے اور 7سالہ ڈالر بیسڈ جنریشن ٹیرف مسترد کرتے ہیں،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیپرا کی جانب سے کراچی کے صارفین کے لیے ماہ جولائی 2024کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر 3روپے 3پیسے فی یونٹ اضافے کی اجازت کی شدید مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں