کھاد کے معاملے پر کسی صورت کسانوں کا استحصال  برداشت نہیں کیا جائے گا. انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کھاد کی ذخیرہ اندوزی سے کسانوں کا استحصال کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا،یوریا کھاد پر حکومتی سبسڈی کسانوں، جو اسکے صحیح مستحق ہیں، تک مزید پڑھیں