کٹھ پتلیوں کا پھیلایا گیا اقتصادی فساد قومی سلامتی کیلئے خطرناک ہوتا جارہا ہے،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسدعمرنے کہا ہے کہ امپورٹڈ کٹھ پتلیوں کا پھیلایا گیا اقتصادی فساد قومی سلامتی کیلئے بے حد خطرناک ہوتا جارہا ہے، مسلط مجرموں نے محض 9 ہفتوں میں معیشت کو بربادی، عوام مزید پڑھیں