کلچر بن گیا فیصلہ حق میں آئے تو انصاف ہوا، خلاف آئے تو انصاف تار تار ہوا،سپریم کورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے بھجوائے گئے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی کے وکیل کے سامنے دو سوالات اٹھائے ہیں کہ کیا الیکشن کمیشن منحرف اراکین کے خلاف مزید پڑھیں