کرک ،گیس لیکیج سے دھماکا،مکان کی چھت گر گئی، خاتون اور بچی جاں بحق،7زخمی

کرک(صباح نیوز) کرک میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے مکان کی چھت گر گئی، آگ لگنے اور چھت کے ملبے تلے دب کر خاتون اور بچی جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کرک شہر مزید پڑھیں