چین سے مضبوط تعلقات کو مزید فروغ دیں گے،احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین سے مضبوط تعلقات کو مزید فروغ دیں گے، پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری سے متعلق تعلق میں مزید اضافہ ہو رہا مزید پڑھیں