پورے ملک کی طرح پشاور ڈویژن، ملاکنڈ ڈویژن، ہزارہ ڈویژن اور جنوبی اضلاع بشمول ضم شدہ قبائلی اضلا ع میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال

تاجر تنظیموں نے صوبے بھر میں دکانوں اور مارکیٹوں کو مکمل طور پر بند رکھا کامیاب ہڑتال حکمرانوں کے لیے نوشتہء دیوار ہے۔ حکمران برے انجام سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ پالیسیاں تبدیل کرلیں۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان تاجر مزید پڑھیں