پنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلہ میں داخل، پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز بنالیے، پانچویں روز جیت کیلئے 263 رنز درکار جبکہ انگلینڈ8 وکٹوں سے دور

راولپنڈی(صباح نیوز) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز بنالیے جبکہ میچ جیتے کیلیے مزید 263 رنز درکار ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا مزید پڑھیں