پاکستانی سفیر کی یو اے ای میں حالیہ بارشوں کے بعد پاکستانی مشن کو کمیونٹی کی ہر ممکنہ معاونت کی ہدایت

ابوظہبی (صبا ح نیوز)متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے بعد ضرورت مندوں کی ہر ممکن مدد کرنے کے لیے پاکستانی کمیونٹی تک پہنچنے کی ہدایات جاری کی ہیں مزید پڑھیں