میرا کام کرکٹ کھیلنا ہے کسی کو جواب دینا نہیں، ذمہ داری کا علم ہے کسی کو خوش کرنے کی ضرورت نہیں، بابر اعظم

کراچی(صباح نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے اپنی ذمہ داری کا علم ہے کسی کو خوش کرنے کی ضرورت نہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم مزید پڑھیں