ملک بھر میں 5روزہ انسداد پولیو مہم شروع، 12.6ملین بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھر میں پیرسے 5روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے، 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کی خوراک پلائی جائیگی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم میں 12.6ملین بچوں مزید پڑھیں