معاشی ترقی کیلئے ٹیکس نظام میں مزید اصلاحات نا گزیر ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے ٹیکس نظام میں اصلاحات نا گزیر ہیں، ٹیکس چوری سے ملکی معیشت متاثر ہوتی ہے، بدقسمتی سے بہت کم شہری ٹیکس ادا کرتے ہیں،ملک بڑی آزمائشوں میں مزید پڑھیں