مسئلہ کشمیر ایک سیاسی تنازعہ ہے جس کا کوئی فوجی حل نہیں،حریت کانفرنس

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مسئلہ کشمیر کو ایک سیاسی تنازعہ قرار دیا ہے جس کا کوئی فوجی حل نہیں ہے ۔ حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کشمیری عوام مزید پڑھیں