مردان،پولیس چوکی پر دھماکہ،ایک اہلکار شہید ،4افراد زخمی

مردان (صباح نیوز)مردان میں رنگ روڈ پر واقع پولیس چوکی پر بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار شہید اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ نامعلوم افراد نے پولیس چوکی کے مرکزی دروازے پر بارودی مواد نصب مزید پڑھیں